گذشتہ روز گرفتار ہونیوالے اے این پی کے بیشترکارکن رہا

گذشتہ روز گرفتار ہونیوالے اے این پی کے بیشترکارکن رہا
گذشتہ روز گرفتار ہونیوالے اے این پی کے بیشترکارکن رہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گذشتہ روز گرفتار ہونیوالے عوامی نیشنل پارٹی کے بیشترکارکنان کو رہاکردیاگیاجبکہ ایم کیوایم کے کئی اراکین کی رہائی کی بھی اطلاعات ہیں تاہم تصدیق نہیں ہوسکی ۔ اے این پی سندھ کے ترجمان کے مطابق جمعرات کو گرفتار کیے گئے 97کارکنان کورہاکردیاگیاہے تاہم آٹھ کارکن تاحال فورسز کی تحویل میں ہیں ۔ ایم کیوایم کے کارکنان کی رہائی کی بھی اطلاعات ہیں۔

مزید :

کراچی -