مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، پانچ کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، پانچ کشمیری شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، پانچ کشمیری شہید

  



سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سورماﺅں کے ہاتھوں مزید پانچ کشمیری شہریوں کو ماورائے عدالت شہید ہوگئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق سری نگر کے قریب گاندربل میں بھارتی فوج نے فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر پانچ کشمیری شہید ہوگئے ہیں جبکہ حکام نے پانچوں افرادکو حریت پسند قراردیدیا۔

مزید : انسانی حقوق /اہم خبریں


loading...