ماضی نہ چھیڑیں ۔ ۔ ۔ وینا ملک نے ناروے کا کروڑ پتی پھنسا لیا

ماضی نہ چھیڑیں ۔ ۔ ۔ وینا ملک نے ناروے کا کروڑ پتی پھنسا لیا
  • ماضی نہ چھیڑیں ۔ ۔ ۔ وینا ملک نے ناروے کا کروڑ پتی پھنسا لیا
  • ماضی نہ چھیڑیں ۔ ۔ ۔ وینا ملک نے ناروے کا کروڑ پتی پھنسا لیا

  



ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے آصف اور ایشمت کے بعد ناروے کے کروڑ پتی شیخ عمرکو اپنے جال میں پھنسا لیاہے اوراکثراُن کیساتھ دیکھی جارہی ہیں ۔غیر ملکی میڈیا میں پاکستانی اداکارہ ویناملک کی تصاویر ایک نارویجن کروڑ پتی شخص شیخ عمر فرخ کے ساتھ شائع ہوئی ہیں۔ شیخ عمر ناروے کے رہائشی ہیں اور ان کا شمار ناروے کے امیر ترین لوگوں میں ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وینا ملک انہیں اپنا جیون ساتھی بنانا چاہتی ہیں اور اس مقصد کے لیے انہوں نے بھارت میں اجمیر شریف جا کر دعا بھی مانگی جبکہ وینا ملک کی جانب سے اس رپورٹ کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔ یادرہے کہ اس سے پہلے وینا ملک کے بھارتی اداکار اشمیت اور پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف کے ساتھ تعلقات کی خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہی ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...