سپریم کورٹ نے عمران خان توہین عدالت کیس کی تین سطریں جاری کردیں

سپریم کورٹ نے عمران خان توہین عدالت کیس کی تین سطریں جاری کردیں
سپریم کورٹ نے عمران خان توہین عدالت کیس کی تین سطریں جاری کردیں

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے عمران خان توہین عدالت کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیاہے ۔ جسٹس انورظہیر جمالی نے تین سطروں پر مشتمل مختصر تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے کے متن کے مطابق نوٹس واپس اور معاملہ نمٹادیاجاتاہے ۔

مزید : قومی


loading...