کراچی یونیورسٹی کی ویب سائٹ ہیک

کراچی یونیورسٹی کی ویب سائٹ ہیک
کراچی یونیورسٹی کی ویب سائٹ ہیک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی یونیورسٹی کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی ہے ۔ ویب سائٹ ہیک ہونے پر پی ٹی اے نے فوری طورپر ویب سائٹ بند کردی ۔