انٹیلی جنس اداروں کے افسران اغواءکی کارروائیوں میں ملوث ہیں: سینیٹر حاجی غلام علی

انٹیلی جنس اداروں کے افسران اغواءکی کارروائیوں میں ملوث ہیں: سینیٹر حاجی ...
انٹیلی جنس اداروں کے افسران اغواءکی کارروائیوں میں ملوث ہیں: سینیٹر حاجی غلام علی

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ کراچی میں انٹیلی جنس اداروں کے افسران اغواءکی کارروائیوں میں ملوث ہیں جو پیسے لیتے پکڑے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حاجی غلام علی کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس اداروں کے افسران نے لوگوں کو اغواءکر کے نیول ہیڈ کوارٹرز میں رکھا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو انٹیلی جنس ایجنسی اغواءکاروں کو اپنے ہیڈکوارٹرز میں داخلے سے نہیں روک سکتی وہ بھارت کو کیا روکے گی۔

مزید : کراچی