ڈالر کی قدرمیں 20پیسے اضافہ

ڈالر کی قدرمیں 20پیسے اضافہ
ڈالر کی قدرمیں 20پیسے اضافہ

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں 20پیسے اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں بیس پیسے اضافے کے ساتھ 104.90روپے پر ٹریڈ ہورہاہے ۔

مزید : بزنس


loading...