لیاری سے پولیس نے 9جواری پکڑلیے

لیاری سے پولیس نے 9جواری پکڑلیے
لیاری سے پولیس نے 9جواری پکڑلیے

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کرنو جواریوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق لیاری کی جھٹ پٹ مارکیٹ کے قریب قائم جوئے کے اڈے پر رات گئے پولیس نے چھاپہ مارا اور 9 جواریوں کو گرفتار کرلیا۔گرفتار جواریوں کے قبضے سے داﺅ پر لگائے جانے والی رقم اور منشیات بھی ملی ہیں۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔

مزید : جرم و انصاف


loading...