شمال مغربی افغانستان میں خودکش حملہ ، ضلعی گورنر اپنے محافظوں سمیت ماراگیا

شمال مغربی افغانستان میں خودکش حملہ ، ضلعی گورنر اپنے محافظوں سمیت ماراگیا
شمال مغربی افغانستان میں خودکش حملہ ، ضلعی گورنر اپنے محافظوں سمیت ماراگیا

  



کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)شمال مغعربی افغانستان میں خود کش حملے سے ضلعی گورنر اپنے محافظوں سمیت ہلاک ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق صوبے قندوز میں خود کش حملہ آورنے مسجد کے باہراپنے آپ کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں ضلعی گورنر، ان کے محافظ اور کئی شہری ہلاک ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیاہے ۔

مزید : بین الاقوامی