اپوزیشن نے خارجہ پالیسی اور کراچی پر سینیٹ کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی

اپوزیشن نے خارجہ پالیسی اور کراچی پر سینیٹ کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع ...
اپوزیشن نے خارجہ پالیسی اور کراچی پر سینیٹ کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن نے خارجہ پالیسی اور کراچی کی صورت حال پر سینیٹ کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرائی جانے والی ریکوزیشن پرپیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، بی این پی عوامی اورمسلم لیگ ق کے 40 ارکان کے دستخط ہیں۔ ریکوزیشن جمع کرانے کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنماءاور سینیٹر رضا ربانی نے میڈیا گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے قومی سلامتی کمیٹی سے متعلق اعتمادمیں نہیں لیا، اس لئے اجلاس بلانے کے سواکوئی اورطریقہ نہیں بچا۔

مزید :

اسلام آباد -