افغانستان سے فائر کئے گئے 7 مارٹر گولے پاکستان میں آ گرے

افغانستان سے فائر کئے گئے 7 مارٹر گولے پاکستان میں آ گرے
افغانستان سے فائر کئے گئے 7 مارٹر گولے پاکستان میں آ گرے

  



شمالی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان سے فائر کئے گئے 7 مارٹر گولے پاکستان کی حدود میں آ گرے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان سے داغے گئے 7 مارٹر گولے شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں آ گرے تاہم ان سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید : وزیرستان


loading...