جرمنی کا شام کے خلاف فوجی کارروائی میں حصہ نہ لینے کا اعلان

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی نے شام کے خلاف فوجی کارروائی میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے، جرمنی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ شام میں فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی وزیر خارجہ نے شام کے خلاف فوجی کارروائی میں حصہ نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شام میں فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں۔

مزید : بین الاقوامی