کارٹون دیکھنا غیر اسلامی ہے:دارلعلوم دیوبند

کارٹون دیکھنا غیر اسلامی ہے:دارلعلوم دیوبند
کارٹون دیکھنا غیر اسلامی ہے:دارلعلوم دیوبند

  



نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)دارلعلوم دیوبند نے کہا ہے کہ کارٹون دیکھنا غیر اسلامی ہے ۔بھارتی اخبار  دکن ہیرالڈ کے مطابق یہ فتوی دالعلوم دیوبند نے جاری کیا ہے ۔اخبار کے مطابق ایک پاکستانی نے دارلعلوم دیوبند سے سوال کیا تھا کہ کیا کارٹون دیکھنا جائز ہے ؟جس کے جواب میں مفتی عارف قاسمی کا کہنا تھا کہ کارٹون دیکھنا تصویر کی ایک قسم ہے جوکہ اسلام میں حرام ہے لہذا کارٹون دیکھنا غیر اسلامی فعل ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...