کیمیائی ہتھیار ساری دنیا کے لئے چیلنج ہیں ،خواتین اور بچوں کو کیمیائی گیس سے ہلاک کرناقبول نہیں:اوباما

کیمیائی ہتھیار ساری دنیا کے لئے چیلنج ہیں ،خواتین اور بچوں کو کیمیائی گیس سے ...
کیمیائی ہتھیار ساری دنیا کے لئے چیلنج ہیں ،خواتین اور بچوں کو کیمیائی گیس سے ہلاک کرناقبول نہیں:اوباما

  



واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ کیمیائی ہتھیار کے حملے ساری دنیا کے لئے چیلنج ہیں اورخواتین اور بچوں کو کیمیائی گیس کے ذریعے ہلاک کرناقبول نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ شامی بحران پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا بلکہ محدود پیمانے پر کاروئی کا سوچ رہے ہیں،شام میں کیمیائی ہتھیار سے اسرائیل اور اردن جیسے اتحادیوں کو خطرہ ہے۔

مزید : بین الاقوامی