زمبابوے کے سابق کپتان برینڈن ٹیلر شہری کی گاڑی میں سوتے پائے گئے

زمبابوے کے سابق کپتان برینڈن ٹیلر شہری کی گاڑی میں سوتے پائے گئے
زمبابوے کے سابق کپتان برینڈن ٹیلر شہری کی گاڑی میں سوتے پائے گئے

  


لندن(ویب ڈیسک ) سابق زمبابوین کپتان برینڈن ٹیلر ٹاٹنگھم شائر کاونٹی کی جانب سے ایک روزہ میچ جیتنے کے بعد کسی عام شہری کی گاڑی میں سوتے ہوئے پائے گئے۔ 45 سالہ مائیکل وائٹ ٹیکر نے بتایا کہ وہ کام پر جانے کے لیے نکل رہے تھے کہ انہوں نے کسی کو اپنی گاڑی میں سوتے ہوئے دیکھا۔انہوں نے فوری پولیس کو مطلع کیا اور معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ سونے والا شخص اور کوئی نہیں بلکہ ایک بین الاقوامی کرکٹر ہے۔ بیدار کرنے پر برینڈن کو معلوم نہیں تھا وہ کہاں ہیں۔

مزید : کھیل


loading...