سعودی عرب میں روزگار سے متعلق حیران کن حکومتی دعویٰ سامنے آگیا

سعودی عرب میں روزگار سے متعلق حیران کن حکومتی دعویٰ سامنے آگیا
سعودی عرب میں روزگار سے متعلق حیران کن حکومتی دعویٰ سامنے آگیا

  


جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی محکمہ شماریات نے 2015ءکے پہلے 6 ماہ کے اعداد و شمار جاری کرکے واضح کیا کہ 94 ہزار 390 سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں نے ملازمت پر بیروزگاری کو ترجیح دی، یہ لوگ روزگار کے حصول میں دلچسپی نہ لینے کی وجہ سے بیروزگاری کی زندگی گزار رہے ہیں۔ جریدہ مکہ کے مطابق بیروزگاروں کی عمریں 15 سے 59 برس کے درمیان ہیں یہ سب عام کرسکتے ہیں یہ بوڑھے نہیں ہیں، یہ معذور بھی نہیں ہیں، کسی سکول، کالج یا یونیورسٹی یا ٹریننگ سنٹر سے بھی منسلک نہیں ہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...