امریکہ میں ایئر شو کی تیاری کے دوران طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

امریکہ میں ایئر شو کی تیاری کے دوران طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
امریکہ میں ایئر شو کی تیاری کے دوران طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

  


نیویارک (اے این این) نیویارک میں ایئر شو کی تیاری کے دوران ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں سوار پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ نیویارک پولیس کے مطابق حادثہ اسٹیوارٹ ایئر پورٹ پر پیش آیا، جہاں ایئر شو کی تیاریاں اپنے عروج پر تھیں، جس کے دوران کرتب دکھاتے ہوئے 1طیارہ ہڈسن ویلی میں میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں جہاز کا پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا ہے۔ امریکی شہر نیو یارک میں 2روزہ ایئر شو آج سے شروع ہو رہا ہے، جس کی تیاریاں عروج پر ہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...