پاکستان اے ٹیم دو پریکٹس میچز کیلئے اکتوبر میں یو اے ای کا دورہ کریگی

پاکستان اے ٹیم دو پریکٹس میچز کیلئے اکتوبر میں یو اے ای کا دورہ کریگی

لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان اے ٹیم دو پریکٹس میچز کیلئے اکتوبر میں متحدہ عرب امارات کا دورہ کرے گی ۔ پاکستانی ٹیم یہ پریکٹس میچ انگلینڈ اے ٹیم کیخلاف کھیلے گی دونوں ٹیموں کے مابین پہلا پریکٹس میچ پانچ سے سولہ اکتوبر تک کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا پریکٹس میچ آٹھ سے نو اکتوبر تک کھیلا جائے گا ان دونوں پریکٹس میچز کی میزبانی پاکستان کرکٹ بورڈ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کو دی ہے دو پریکٹس میچز کی سیریز مکمل ہونے کے بعد پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف سیریز کھیلے گی جو کہ تین ٹیسٹ ، چار ایک روزہ اور تین ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہوگی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...