دورہ زمبابوے کے لئے قومی کرکٹرز 22ستمبر کو روانہ ہوں گے

دورہ زمبابوے کے لئے قومی کرکٹرز 22ستمبر کو روانہ ہوں گے

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) دورہ زمبابوے کے لئے قومی کرکٹرز 22ستمبر کو روانہ ہوں گے ۔ پاکستان اور زمبابوے کرکٹ بورڈ کے درمیان دو ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کی تاریخیں طے پا گئی ہیں جس کے مطابق پہلا ٹی ٹونٹی میچ 27ستمبر اور دوسرا 29ستمبر کھیلا جائے گا ۔ ون ڈے سیریز کا آغاز یکم اکتوبر کو پہلے میچ سے ہوگا قومی کرکٹ ٹیم آج کل اس سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...