لاہور کرکٹ ایسوسی ایشن انڈر19 کرکٹ ٹیم کراچی روانہ

لاہور کرکٹ ایسوسی ایشن انڈر19 کرکٹ ٹیم کراچی روانہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) لاہور کرکٹ ایسوسی ایشن انڈر19 کرکٹ ٹیم کوچ داؤد خان اور کپتان ابوبکر خان کی قیادت میں کراچی کے لئے گزشتہ روز بزنس ٹرین کے ذریعے روانہ ہوگئی ہے یہ ٹیم کراچی میں ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کراچی ایسوسی ایشن کے ساتھ کھیلے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...