اے سی سی انڈر 19 پریمیئر لیگ میں کل مزید تین میچ کھیلے جائیں گے

اے سی سی انڈر 19 پریمیئر لیگ میں کل مزید تین میچ کھیلے جائیں گے

کوالالمپور ( نیٹ نیوز) اے سی سی انڈر 19 پریمیئر لیگ میں کل مزید تین میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مابین کھیلا جائے گا، دوسرے میچ میں کویت اور سعودی عرب کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ تیسرا میچ میزبان ملائیشیا اور نیپال کے مابین کھیلا جائیگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...