ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18ارب 45کروڑ ڈالر پر آگئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18ارب 45کروڑ ڈالر پر آگئے

 کراچی (اکنامک رپورٹر) اسٹیٹ بینک کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر اٹھارہ ارب پینتالیس کروڑ ڈالر پر آ گئے جس میں ایک ہفتے کے دوران چودہ کروڑ تریسٹھ لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔ مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر تیرہ ارب پینتالیس کروڑ ڈالر پر آ گئے جس میں بھی ایک ہفتے کے دوران ساڑھے پندرہ کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی۔

مزید : کامرس


loading...