چا و ل کی بہتر پیداوا ر کیلئے جد ید طر یقے ا پنانے کی ہدایت
سلانوالی (اے پی پی) ز ر عی ماہر ین نے چا و ل کی بہتر پیداوا ر کیلئے جدید طر یقے ا پنا نے کی ضرورت پر زوردیاہے ۔ماہرین کے مطابق چا و ل گندم کے بعد د نیا میں سب سے بڑا ذریعہ خوراک ہے، پو ر ی د نیا میں چا و ل کی کل پیداوا ر 550ملین ٹن سے زا ئد ہے جبکہ د نیا کی کل پیداوا ر کا 92فیصد حصہ بر اعظم ا یشیا ء میں پیدا ہو تا ہے، پا کستان میں چا ول گند م اورکپاس کے بعد تیسر ی بڑ ی فصل ہے او ر2.8ملین ہیکٹر سے زا ئد ر قبے پر کا شت ہو تی ہے جو کہ کل ز یر کاشت ر قبہ کا 11فیصد ہے ،چا و ل کا پا کستان کے جی ڈ ی پی میں حصہ 1.1فیصد کے قریب ہے اور چا و ل پیدا کر نے وا لا 12وا ں بڑ ا ملک ہے، پا کستان د نیا کا ایک 1.3فیصد چا و ل پیدا کر تا ہے جبکہ چا و ل کی برآمدات کی عا لمی منڈی میں تیسر ے نمبر پر ہے، پا کستان میں چاو ل کا کل استعما ل تقر یبا 2.5ملین ٹین سا لا نہ جبکہ کل پیداوار تقر یبا 7ملین ٹن ہے۔ اسی طرح لگ بھگ 4.4ملین ٹن چا و ل ہما ر ے ہاں وافر مقدار میں مو جو د ہو تا ہے اسے ایکسپورٹ کر کے زیادہ سے زیادہ زر مبا د لہ کما یا جا سکتا ہے ۔