کینو لاکی کا شت کا عمل 31اکتوبر تک مکمل کر نے کی ہدایت

کینو لاکی کا شت کا عمل 31اکتوبر تک مکمل کر نے کی ہدایت

سلانوالی (اے پی پی) ما ہر ین زراعت نے کا شت کا رو ں کو کینو لاکی کا شت کا عمل 20ستمبر سے31اکتوبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ ماہرین نے بتایا کہ کینو لا کی منظور شد ہ اقسا م پنجا ب سر سوں فیصل کینو لا پی اے آ ر سی کینو لا ہا ئبرڈ ہے ۔ما ہر ین نے کا شتکا رو ں سے مز ید کہا ہے کہ ا گر علیحدہ رقبہ میسر نہ ہو تو ستمبر کا شت کما د، چنے ،گند م اور بر سیم و غیر میں کا میا بی سے ا س کی مخلو ق کا شت کی جاسکتی ہے۔

بیج کے حصو ل اور کا شتی ا مو ر کی را ہنمائی کیلئے محکمہ تو سیع زراعت اور پی او ڈ ی بی کے عملہ سے ر جو ع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : کامرس


loading...