بلدیہ ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ ،دہشت گرد ہلاک

بلدیہ ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ ،دہشت گرد ہلاک
بلدیہ ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ ،دہشت گرد ہلاک

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )بلدیہ ٹاﺅن میں پولیس اور رینجرز نے مقابلے کے بعد ایک دہشت گردکو ہلاک کردیاجس کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ اور اسلحہ برآمد ہوا ہے ۔ایس پی بلدیہ کے مطابق بلدیہ کے علاقے اتحاد ٹاﺅن میں پولیس نے مقابلہ کر کے کالعدم جماعت بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو ہلاک کردیا ۔انہوں نے کہا کہ ہلاک دہشت گرد کی شناخت شہباز کے نا م سے ہوئی ہے ۔مقابلے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہو گیا جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید : کراچی /اہم خبریں


loading...