پنجاب میں نکا ح کے لیے لڑکی کی کم از کم عمر 16سال مقرر

پنجاب میں نکا ح کے لیے لڑکی کی کم از کم عمر 16سال مقرر
 پنجاب میں نکا ح کے لیے لڑکی کی کم از کم عمر 16سال مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب میں نکاح کے لیے لڑکی کی کم سے کم عمر 16سال مقرر کردی گئی ہے اور نکاح خواں لڑکی کو تمام شرائط پڑھ کر سنانے کا پابند ہو گا ۔پنجاب میں کم عمر ی کی شادی کے رحجان کو ختم کرنے کے لیے لڑکی کی کم از کم عمر 16سال مقرر کی گئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق نکاح خواں کی جانب سے قانون کی خلاف ورزی پر چھ ماہ قید اور پچا س ہزار جرمانہ کی سزا ہو گی اور جبری شادی کرانے والوں کو تیس سے سات سال قید اور پانچ لاکھ جرمانہ ہو گا ۔

مزید :

لاہور -