اسحاق ڈار کا مولانافضل الرحمان کو ٹیلی فون،متحدہ کے استعفوں سے متعلق بات چیت

اسحاق ڈار کا مولانافضل الرحمان کو ٹیلی فون،متحدہ کے استعفوں سے متعلق بات چیت
اسحاق ڈار کا مولانافضل الرحمان کو ٹیلی فون،متحدہ کے استعفوں سے متعلق بات چیت

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر خزان اسحاق ڈار نے جمعیت علما ءاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں ایم کیو ایم کے استعفوں سے متعلق بات چیت ہوئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق حکومت اور ایم کیو ایم کے درمیان تعطل کا شکار ہونے والے مذاکرات پیر کے روز سے دوبارہ شروع کیے جائیں گے ۔اسحاق ڈار نے مذاکرات میں پیش قدمی کے حوالے سے فضل الرحمان کو آگاہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق حکومت اور ایم کیو ایم نے مذاکرات کے لیے اپنے اپنے مسودات تیار کر لیے ہیں ۔

مزید : اسلام آباد


loading...