جامعہ اشرفیہ میں حج تربیتی پروگرام

جامعہ اشرفیہ میں حج تربیتی پروگرام

لاہور (نمائندہ خصوصی) حجاج کرام کیلئے آج30اگست بروز اتوار صبح دس بجے تانماز عصر جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ لاہور میں حج تربیتی پروگرام ہوگا جس سے جامعہ اشرفیہ لاہور کے نائب مہتمم اور ممتاز عالم دین حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم، پروفیسر مولانا محمد یوسف خان اور مفتی محمد زکریا سمیت دیگر علماء خطاب کریں گے حج پر جانے والی خواتین کیلئے باپردہ شرکت کا انتظام بھی کیا گیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...