اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

لاہور(پ ر)ایجوگیٹ پبلی کیشنزکے عہدیداروں نے جڑانوالہ کے مقیم عباس علی (الیاس کتاب محل) کی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے اﷲ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے فرمائے۔آمین

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...