(ن) لیگ کی قیادت قربانی دینے والوں کو ٹکٹ دے،آصف جٹ

(ن) لیگ کی قیادت قربانی دینے والوں کو ٹکٹ دے،آصف جٹ
(ن) لیگ کی قیادت قربانی دینے والوں کو ٹکٹ دے،آصف جٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) یونین کونسل 42چاہ میراں سے امیدوار برائے چیئرمین چوہدری محمد آصف جٹ نے کہا ہے کہ وہ حمزہ شہباز ایم این اے اور صوبائی وزیر میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن کے مشکور ہیں جنہوں نے ہمیشہ متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے پارٹی ورکروں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ انہوں نے مسلم لیگ ن لاہور کی قیادت سے اپیل کی ہے کہ وہ دور آمریت میں پارٹی کیساتھ ثابت قدم اور قربانیاں دینے والے کارکنوں کو بلدیاتی الیکشن میں ٹکٹ دیں اس سے ن لیگ کی عوامی مقبولیت میں سو فیصد اضافہ ہو گا۔