عرس مبارک

عرس مبارک
عرس مبارک

  


لاہور( پ ر) الحاج حضرت صوفی محمد مشتاق احمدؒ سراجی چشتی صابری قادری کا 51واں سالانہ عرس مبارک زیر سرپرستی حضرت خواجہ میاں شاہ محمد ضمیرالحق سراجی چشتی و زیرصدارت صوفی میاں محمد فاروق سراج چشتی صابری قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ مورخہ 6،7،8 ستمبر 2015ء بروز اتوار پیر منگل بمقام فیض گنج نزد دربار حضرت داتا گنج بخشؒ لاہور منعقد ہو رہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...