مجھے سیاہ رنگ کا لباس پہننا اچھا لگتا ہے ، نکول کڈمین

مجھے سیاہ رنگ کا لباس پہننا اچھا لگتا ہے ، نکول کڈمین

لندن( نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکارہ نکول کڈمین نے کہا ہے کہ مجھے سیاہ رنگ کا لباس پہننا اچھا لگتا ہے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں جب بھی تقریبات میں جاتی ہوں تو سیاہ لباس پہنتی ہوں میرے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ میں فیشن آئیکون ہوں لیکن میں اپنے بارے میں ایسا نہیں سمجھتی انہوں نے کہا کہ میں فٹنس کا بہت خیال رکھتی ہوں ۔ لیکن فاقے نہیں کرتی بلکہ ایکسر سائز کرتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں متوازن غذا کھاتی ہوں انہوں نے کہا کہ میں نے جب آسکر ایوارڈ جیتا تھا اس وقت میری ٹام کروز سے علیحدگی ہو گئی تھی میں نے پروفیشنل لائف میں کامیابی حاصل کر لی تھی ۔

لیکن ذاتی زندگی کے نشیب و فراز سے گزر رہی تھی ۔

مزید : کلچر


loading...