کونسل (الحمراء) کے زیر اہتمام فیملی ڈرامہ ’’ہم ایک ہیں‘‘ پیش کیاجائے گا

کونسل (الحمراء) کے زیر اہتمام فیملی ڈرامہ ’’ہم ایک ہیں‘‘ پیش کیاجائے گا

لاہور(فلم رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل (الحمراء) کے زیر اہتمام فیملی ڈرامہ ’’ہم ایک ہیں‘‘ یکم تا 10ستمبر 2015شام 7:00بجے الحمراء ہال نمبر IIمیں پیش کیاجائے گا۔اس ڈرامے کی تحریروہدایات پرویز رضا کی ہیں جبکہ فنکاروں میں صبارضا،صنم ناز،مایا، مشال،خالد معین بٹ، نعیم کاشمیری ،مجاہد رانا،ظفر ارشاد،منصر فہیم، افیروزخان،حنیف کویتی،وحیدبٹ ،توقیر زیدی،محمد حفیظ،شاہ رخ اور پرویزرضا شامل ہیں۔

مزید : کلچر


loading...