امریکی فلم سٹریٹ آوٹا کومپٹن کاباکس آفس پر راج برقرار

امریکی فلم سٹریٹ آوٹا کومپٹن کاباکس آفس پر راج برقرار

نیو یارک ( نیٹ نیوز) امریکی فلم سٹریٹ آوٹا کومپٹن نے تیسرے ہفتے بھی باکس آفس پر راج کرنے کی تیاری پکڑ لی۔ بائیوپک ڈرامہ فلم اسٹریٹ آوٹا کومپٹن لگاتار دو ہفتے سے باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے اور اب تیسرے ہفتے بھی فلم کا پہلی پوزیشن پر رہنے کا قوی امکان ہے،فلم اسٹریٹ آوٹا کومپٹن کی کہانی این اے ڈبلیو کے گانوں اور ان کیساتھ ہونیوالے واقعات پر بنائی گئی ہے۔

مزید : کلچر


loading...