سینئر اداکارہ رضیہ ملک کے پتے کا آپریشن کامیاب

سینئر اداکارہ رضیہ ملک کے پتے کا آپریشن کامیاب

لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی اور تھیٹرکی سینئر اداکارہ رضیہ ملک کے پتے کا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے اب ان کی حالت خطرہ سے باہر ہے۔وہ ان دنوں مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں ڈاکٹروں کے مطابق ان کو آئندہ چند روز میں ہسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔

مزید : کلچر


loading...