ہالی ووڈ کی سنسنی خیز فلم ’ٹریش‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہالی ووڈ کی سنسنی خیز فلم ’ٹریش‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہالی ووڈ ( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ کی سنسنی خیز فلم ’ٹریش‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم 9 اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ فلم ٹریش کی کہانی برازیل میں رہنے والے تین دوستوں کی ہے جو کچرا اٹھا کر اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں لیکن ایک واقعہ ان کی زندگی بدل دیتا ہے۔ اداکار ویگنر مورا فلم میں مرکزی کردار نبھاتے نظر آرہے ہیں ۔ ہدایتکار سٹیفن ڈالڈری کی یہ ایڈونچر کرائم فلم 9 اکتوبر کو شائقین کیلئے پیش کی جائیگی ہدایتکا رکا کہنا ہے کہ فلم شائقین کو ضرور پسندآئے گی ۔

مزید :

کلچر -