ریچل خان بھی بالی وڈ کو بھاگئیں، انڈین فلم میں ہیروئین کاسٹ

ریچل خان بھی بالی وڈ کو بھاگئیں، انڈین فلم میں ہیروئین کاسٹ
 ریچل خان بھی بالی وڈ کو بھاگئیں، انڈین فلم میں ہیروئین کاسٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر) معروف ماڈل ریچل خان بھی بالی وڈ کو بھاگئیں۔نئی انڈین فلم میں کاسٹ کرلی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ریچل خان جنہوں نے حال ہی میں دوبئی میں ایک بھارتی کمپنی کے لیئے فوٹو شوٹ کروایاتھا جو بھارت کے ٹاپ شوبزمیگزین میں لگا تھا جسے دیکھتے ہوئے بھارتی ہدائتکار اجے بجن نے انہیں اپنی نئی فلم میں کاسٹ کرلیا۔ریچل خان کوجلد فلم کی باقی کاسٹ ،لوکیشنز اور سکرپٹ کا بتایاجائیگا اس فلم میں ان کے ہمراہ بالی وڈ کے ٹاپ سٹارز کام کرینگے۔ ریچل خان نے بتایاکہ اس فلم کی شوٹنگز بھارت اور دوبئی میں مکمل کی جائیگی اور میرا فلم میں کردار بہت اہمیت کا حامل ہے ۔

مزید :

کلچر -