اداکار خالد بٹ کی پروگرام ’’شبستان‘‘میں شرکت

اداکار خالد بٹ کی پروگرام ’’شبستان‘‘میں شرکت
 اداکار خالد بٹ کی پروگرام ’’شبستان‘‘میں شرکت

  


لاہور(فلم رپورٹر)فلم،ٹی وی اور تھیٹر کے سینئر اداکارہ خالد بٹ نے گزشتہ روز نجی چینل کے مقبول عام پروگرام ’’شبستان‘‘میں شرکت کی اس پروگرام کی میزبانی کے فرائض داکٹر عمر عادل انجام دیتے ہیں۔’’شبستان‘‘میں شرکت کے بعد خالد بٹ کا کہنا تھا کہ داکٹر عمر عادل شوبز کی چلتی پھرتی ڈائریکٹری ہیں شعبہ موسیقی کے حوالے سے ان جتنی معلومات شاید ہی کسی کے پاس ہوں مجھے ہمیشہ ان سے مل کر بہت خوشی ہوتی ہے اور اس پروگرام میں بھی شرکت کی بہت زیادہ خوشی ہے اس طرح موسیقی کے بارے میں بہت معلومات حاصل ہوتی ہیں اس پروگرام سے نوجوان نسل کو بہت زیادہ فائدہ حاصل ہورہا ہے۔

مزید : کلچر


loading...