جام معشوق کو وزیر اعظم کا مشیر اور محسن کمال کوایف پی ایس سی کاممبر تعینات کر نے کی منظوری دید ی

جام معشوق کو وزیر اعظم کا مشیر اور محسن کمال کوایف پی ایس سی کاممبر تعینات کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے جام معشوق علی کو وزیر اعظم کا مشیر اورلیفٹیننٹ جنرل (ر) محسن کمال کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن کاممبر تعینات کر نے کی منظوری دیدی ۔ہفتہ کو صدر مملکت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) محسن کمال کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن کاممبر اور جام معشوق علی کو وزیر اعظم کا مشیر تعینات کر نے کی منظوری دیدی۔ جام معشوق علی کا عہدہ وفاقی وزیرکے برابر ہو گا۔ واضح رہے کہ صدر مملکت نے ان تقرریوں کی منظوری وزیر اعظم میاں محمد نوا زشریف کی بھجوائی گئی ایڈوائس پر دی ہیں

مزید :

صفحہ اول -