سیالکوٹ ،اقوام متحدہ کے وفد کا بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

سیالکوٹ ،اقوام متحدہ کے وفد کا بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

سیالکوٹ / اسلام آباد ( آئی این پی ) اقوام متحدہ کے وفد نے سیالکوٹ میں بھارتی فائرنگ اور گولہ باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ، اقوام متحدہ کی ٹیم نے نقصانات کا جائزہ لیا اور شواہد اکٹھے کیے ۔ ہفتہ کو اقوام متحدہ کے ملتری مبصرین کی ٹیم کے تین رکنی وفد نے سیالکوٹ کے بھارتی جارحیت سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ۔ وفد نے ورکنگ باؤنڈری کے گاؤں کندن پور کا بھی دورہ کیا اور بھارتی جارحیت سے ہونیوالے نقصان کا جائزہ بھی لیا ۔ مبصرین نے شواہد بھی اکٹھے کیے

مزید : صفحہ اول


loading...