پی ٹی آئی کا صوبائی الیکشن کمشنرزکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل نہ جانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا صوبائی الیکشن کمشنرزکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل نہ جانے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے ارکان کو ہٹانے کیلئے سپریم جوڈیشل کونسل میں نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ لاہور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت قانونی ماہرین کا اجلاس منعقد ہوا ۔قانونی ماہرین نے سپریم کورٹ کے سینئر وکیل احمد اویس ، حامد خان ، گوہر نواز سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ قانونی ماہرین نے انہیں مشورہ دیا کہ بطور پارٹی سپریم جوڈیشل کونسل کو الیکشن کمیشن کے ارکان کیخلاف نہ جانے کے فیصلے پر قائم رہیں انہیں بتایا گیا کہ آئینی ترامیم کے ذریعے الیکشن کمیشن کو ارکان کو ہٹایا جاسکتا ہے ۔

مزید : صفحہ اول


loading...