متحدہ کے استعفوں کی منظوری سے متعلق ظفر علی شاہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور

متحدہ کے استعفوں کی منظوری سے متعلق ظفر علی شاہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد ( آئی این پی ) سپریم کورٹ میں ایم کیو ایم کے استعفوں کی منظوری سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ظفر علی شاہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی ۔ ہفتہ کو ایم کیو ایم کے استعفوں سے متعلق درخواست سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں منظور کرلی گئی ۔ سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ درخواست پر سماعت کرے گا ۔ واضح رہے کہ متحدہ کے استعفوں سے متعلق درخواست مسلم لیگ (ن) کے ظفر علی شاہ نے دائر کی تھی

مزید : صفحہ اول


loading...