آئی ایس پی آر نے 6 ستمبر 1965 کے ہیروز کی تصاویر ویب سائیٹ پرجاری کر دیں

آئی ایس پی آر نے 6 ستمبر 1965 کے ہیروز کی تصاویر ویب سائیٹ پرجاری کر دیں

راولپنڈی(آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جنگ ستمبر کے ہیروز کی ویب سائیٹ پر تصاویر جاری کر دیں۔ ہفتہ کو آئی ایس پی آر نے 6 ستمبر 1965ء کی جنگ کی یاد میں اس جنگ کے ہیر وز کی تصاویر ویب سائٹ پر جاری کر دی ہیں۔ ان تصاویر میں بھارتی جنگی قیدیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

مزید : صفحہ اول


loading...