آواز کے جادو سے شائقین کے دل موہ لئے

آواز کے جادو سے شائقین کے دل موہ لئے

امریکہ سے تعلق رکھنے والی ٹینس سٹار سرینا ولیم کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں انہو ں نے اب تک جتنا بھی کھیل پیش کیا ہے اس کو بہت سراہا گیا ہے پوری دُنیا میں انہوں نے اپنے کھیل سے شائقین کے دل جیتے ہیں اور انہوں نے جس طرح اب تک سب سے زیادہ ایوارڈ نام کئے یہ ان کی محنت کا نتیجہ ہے پوری دنیا میں مقبولیت رکھنے والی سرینا ولیمز نے ہر طرح سے شائقین کے دل جیتے ہیں اور الیا۔ برطانوی ٹینس سٹار نے یویس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب میں گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لئے سب کے لئے یہ بہت حیران بات تھی کہ اتنی بڑی س حوالے سے سرینا ولیم کا کہنا ہے کہ ٹینس کے کھیل کے ساتھ ساتھ گلوکاری بھی میرا شوق نہیں ہے میں کوئی باقاعدہ گلوکارہ تو نہیں ہوں، لیکن میں نے کوشش کی کہ میں اپنی آواز سے شائقین کو محظوظ کرسکوں اور مستقبل میں بھی جب بھی مجھے ایسا کوئی موقع ملے گا میں اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کروں گی، جس طرح شائقین کی جانب سے مجھے میرے ہر کام پر داد نہیں ملتی ہے اس سے مجھ میں آگے بڑھنے کا حوصلہ اور بڑھ جاتا ہے اور اس سے میرے کھیل پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ برٹش اوپن کے لئے گیت گانا میرے لئے اعزاز کی بات نہیں ہے اور میری کوشش ہے کہ میں سال کے اتنے بڑے ایونٹ میں عمدہ پرفارمنس سے شائقین کے دِل جیتنے کی کوشش کروں اور میں اس حوالے سے بھرپور محنت کر رہی ہوں یو ایس اوپن امریکی سر زمین پر ہو رہا ہے اور اپنی سر زمین پر اس میں کامیابی حاصل کرنا میرا مقصد ہے۔ اس سے قبل بھی میں نے اس ایونٹ میں کامیابی حاصل کی ہوئی ہے اور یہ میرے لئے ایک بہت بڑا چیلنج ہے، مَیں مداحوں کی جانب سے ملنے والی محبت کو کبھی فراموش نہیں کرسکتی اور اس مرتبہ بھی مجھے امید ہے کہ میں شائقین کے دل جیت سکوں گی اور اس کیلئے میں بھرپور تیاری کررہی ہوں۔

***

مزید : ایڈیشن 1


loading...