سندھ کے حالات سے کسی کو گھبرانہ نہیں چاہیے ، رضا ربانی

سندھ کے حالات سے کسی کو گھبرانہ نہیں چاہیے ، رضا ربانی

قصور (بیورو رپورٹ ) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ سندھ کے حالات سے کسی کو گھبرانہ نہیں چاہیے ، ایسے مرحلے آتے جاتے رہتے ہیں ، تمام اداروں کو آئینی حدود میں سرگرمیاں انجام دینی چاہئیں ۔ ہفتہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جمہوریت ، آئین اور پارلیمنٹ کو مستحکم رہنا چاہیے ، سیاسی جماعتوں اور ریاستی اداروں نے سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے حالات سے کسی کو گھبرانہ نہیں چاہیے ، ایسے مراحل کئی مرتبہ آئے اور گئے ، تمام اداروں کو آئینی حدود میں رہتے ہوئے سرگرمیاں انجام دینی چاہئیں

رضا ربانی

مزید : صفحہ آخر


loading...