حرمت رسول کے عازمین حج کل مدینہ روانہ ہوں گے

حرمت رسول کے عازمین حج کل مدینہ روانہ ہوں گے

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حرمت رسول کے عازمین 31 گست کو لاہور سے مدینہ منورہ اتحاد ایئر لائنز کی فلائٹ رات ساڑھے 9 بجے الحاج جاوید اقبال شیخ کی قیادت میں مدینہ روانہ ہوں گے۔ تمام عازمین سے درخواست روانگی کے وقت سے 6 گھنٹے پہلے پہنچ جائیں۔

مزید : صفحہ آخر


loading...