وزیر اعظم نواز شریف سے امریکی مشیر سلامتی سوزن رائس کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

وزیر اعظم نواز شریف سے امریکی مشیر سلامتی سوزن رائس کی ملاقات،باہمی دلچسپی ...
وزیر اعظم نواز شریف سے امریکی مشیر سلامتی سوزن رائس کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم سے امریکی مشیر سلامتی سوزن رائس نے ملاقات کی۔ امریکی سفیر رچرڈ اولسن اور قومی سلامتی کے ڈائر یکٹر بھی ان کے ہمراہ تھے۔پاکستان کی جانب سے مشیر خارجہ سرتاج عزیز ،طارق فاطمی،سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری ملاقات میں شریک ہوئے۔دوطرفہ ملاقات میں افغانستان میں مصالحتی عمل ،پاک بھارت تعلقات ، کنٹرول لائن پر جاری کشیدگی،خطے میں جاری دہشتگردی باالخصوص افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔اس دوران پاک امریکہ تعلقات اور خطے کو سیکیورٹی کے حوالے سے درپیش مسائل بھی زیر بحث آئے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -