ترکی میں پہلی مرتبہ ہیڈ سکارف پہننے والی خاتون وزیر نامزد

ترکی میں پہلی مرتبہ ہیڈ سکارف پہننے والی خاتون وزیر نامزد
ترکی میں پہلی مرتبہ ہیڈ سکارف پہننے والی خاتون وزیر نامزد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

انقرہ (ویب ڈیسک) ترکی میں پہلی مرتبہ ہیڈ سکارف پہننے والی خاتون کو وزیر نامزد کردیا گیا۔ 52 سالہ عائشین گورکان کو وزیراعظم احمد داماد اوگلو کی عبوری حکومت میں خاندانی امور اور سماجی پالیسیوں کے وزیر کے طور پر نامزد کیا گیا ہے جو یکم نومبر تک وزیر رہیں گی۔ تین بچوں کی ماں یوتھ اینڈ ایجوکیشن فائونڈیشن کے بورڈ کی بھی رکن ہیں۔ ترک حکومت نے دو سال سے سکول‘ ریاستی اداروں میں لڑکیوں کے ہیڈ سکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی ہے۔