بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کھیل رتنا ایوارڈ وصول کرلیا

بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کھیل رتنا ایوارڈ وصول کرلیا
بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کھیل رتنا ایوارڈ وصول کرلیا

  


نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کو شاندار کامیابیوں کی بدولت بھارت میں کھیل کے سب سے اعلیٰ ا عزاز راجیو گاندھی کھیل رتن ایوارڈ سے نوازدیا گیا۔ راشٹر پتی بھون میں ہونے والی پروقار تقریب میں بھارتی صدر پرنب مکھر جی نے انہیں ایوارڈ دیا۔ ثانیہ مرزا نے میڈل، سرٹیفکیٹ اور ساڑھے سات لاکھ روپے کیش پرائز بھی وصول کیا جس کے فوری بعد وہ یو ایس اوپن کھیلنے کیلئے نیو یارک روانہ ہوگئیں۔

مزید : کھیل


loading...