زرداری کے قریبی رشتہ دار رضوان قریشی کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ

زرداری کے قریبی رشتہ دار رضوان قریشی کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ
زرداری کے قریبی رشتہ دار رضوان قریشی کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین سے ہونے والی تحقیقات کے دوران اہم انکشافات کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی رشتے دار رضوان قریشی کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔مقامی اخبار کے مطابق  کرپشن اور دہشتگردوں کو سہولیات فراہم کرنے کے الزام میں متعدد اہم لوگوں کو گرفتار کیا جائے گا۔

مزید :

اسلام آباد -